مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. من قال: يصلي شفعا ولا يشفع وتره
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت نہ بنائے، بلکہ آگے دو دو رکعتیں پڑھتا ر ہے
ترقیم عوامۃ: 6810 ترقیم الشثری: -- 6912
٦٩١٢ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا داود عن الشعبي قال: سالته عن الذي ينقض وتره فقال: إنما امرنا بالإبرام ولم نؤمر بالنقض.
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا داود، عن الشعبي، قال: سالته عن الذي ينقض وتره، فقال: إنما امرنا بالإبرام، ولم نؤمر بالنقض"
حضرت داود کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو اپنے وتروں کو توڑ دے تو انہوں نے فرمایا کہ ہمیں جوڑنے کا حکم دیا گیا ہے توڑنے کا حکم نہیں دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6912، ترقيم محمد عوامة 6810)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6912 in Urdu