🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. من قال: يصلي شفعا ولا يشفع وتره
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت نہ بنائے، بلکہ آگے دو دو رکعتیں پڑھتا ر ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6811 ترقیم الشثری: -- 6913
٦٩١٣ - حدثنا معتمر عن يونس عن (الحسن) (١) قال: إذا اوتر ثم قام وعليه ليل قال: يصلي (شفعا، شفعا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ، ز، ك]: (شفع شفع).

حدثنا معتمر، عن يونس، عن الحسن، قال: " إذا اوتر، ثم قام وعليه ليل، قال: يصلي شفعا شفعا"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی نے وتر پڑھ لئے، پھر وہ اٹھا اور رات کا کچھ حصہ باقی تھا، اب وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ دو دو رکعتیں پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6913، ترقيم محمد عوامة 6811)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6913 in Urdu