🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. في من كان يؤخر وتره
جو حضرات وتروں کو مؤخر کیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6823 ترقیم الشثری: -- 6925
٦٩٢٥ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق (عن علقمة) (١) قال: صليت مع (عبد الله) (٢) ليلة كلها فكان يرفع صوته يقرا قراءة يسمع اهل المسجد ⦗٤٨٠⦘ يرتل ولا يرجع حتى إذا كان قبل ان يطلع الفجر بمقدار ما بين (اذان) (٣) المغرب إلى الانصراف منها اوتر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ب]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [ز]: (الآذان).
(٤) منقطع؛ أبو إسحاق لا يروي عن علقمة.

حدثنا حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي إسحاق، عن علقمة، قال: " صليت مع عبد الله ليلة كلها فكان يرفع صوته يقرا قراءة يسمع اهل المسجد يرتل ولا يرجع، حتى إذا كان قبل ان يطلع الفجر بمقدار ما بين اذان المغرب إلى الانصراف منها , اوتر"
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کے ساتھ رات کے ہر حصے میں وتر کی نماز پڑھی ہے۔ آپ اپنی آواز کو قراءت میں اتنا بلند کرتے کہ مسجد میں موجود سب لوگ سن سکتے تھے۔ آپ ترتیل سے پڑھتے تھے اور قراءت کو دہرا دہرا کر نہیں پڑھتے تھے۔ آپ فجر کے طلوع ہونے سے پہلے مغرب کی اذان سے لے کر نماز سے فارغ ہونے تک کے وقت کے برابر وتر کی نماز پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6925، ترقيم محمد عوامة 6823)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6925 in Urdu