مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. من كان يوتر بثلاث أو أكثر
جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 6887 ترقیم الشثری: -- 6994
٦٩٩٤ - حدثنا (١) هشيم (عن) (٢) ابي بشر عن سعيد بن جبير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: زيادة (وكيع).
(٢) في [أ، هـ] زيادة: (ابن).
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نو رکعات وتر پڑھا کرتے تھے، جب آپ کی عمر مبارک زیادہ ہوگئی اور جسم بھاری ہوگیا تو آپ سات رکعات وتر ادا فرماتے اور بیٹھ کردو رکعتیں پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6994]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6994، ترقيم محمد عوامة 6887)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6994 in Urdu