🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من كان يوتر بثلاث أو أكثر
جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6888 ترقیم الشثری: -- 6995
٦٩٩٥ - قال: هشيم واخبرنا منصور عن الحسن قالا: كان (رسول الله) (١) ﷺ يوتر بتسع ركعات فلما اسن وبدن اوتر بسبع وركعتين وهو جالس (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (مطموسة).
(٢) في [ب]: زيادة: (أو بخمس و) وكلمات غير واضحة.
(٣) مرسل.

قال هشيم : واخبرنا منصور ، عن الحسن ، قال:" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوتر بتسع ركعات، فلما اسن، وبدن اوتر بسبع، وركعتين وهو جالس"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نو رکعات وتر پڑھا کرتے تھے، جب آپ کی عمر مبارک زیادہ ہوگئی اور جسم بھاری ہوگیا تو آپ سات رکعات وتر ادا فرماتے اور بیٹھ کردو رکعتیں پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6995، ترقيم محمد عوامة 6888)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6995 in Urdu