🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من كان يوتر بثلاث أو أكثر
جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6910 ترقیم الشثری: -- 7017
٧٠١٧ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن ثابت عن انس انه اوتر (بثلاث) (١) لم يسلم إلا في اخرهن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ثلاثًا).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن حماد بن سلمة، عن ثابت، عن انس :" انه اوتر بثلاث لم يسلم إلا في آخرهن"
حضرت انس نے تین رکعات وتر پڑھے اور ان کے آخر میں سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7017، ترقيم محمد عوامة 6910)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7017 in Urdu