🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من كان يوتر بثلاث أو أكثر
جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6911 ترقیم الشثری: -- 7018
٧٠١٨ - حدثنا غندر عن شعبة (عن) (١) ابي إسحاق قال: كان اصحاب علي واصحاب عبد الله لا يسلمون في ركعتي الوتر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ابن).
حدثنا غندر، عن شعبة، عن ابي إسحاق، قال:" كان اصحاب علي، واصحاب عبد الله لا يسلمون في ركعتي الوتر"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ کے شاگرد وتر کی دو رکعتوں کے بعد سلام نہیں پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7018]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7018، ترقيم محمد عوامة 6911)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7018 in Urdu