🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. من قال: الوتر واجب
جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6933 ترقیم الشثری: -- 7040
٧٠٤٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد قال: اخبرني (مخبر) (١) عن عبد الله بن عمر قال: ما احب (انني) (٢) تركت الوتر (ولا) (٣) ان لي (حمر) (٤) النعم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (محر).
(٢) في [أ، ب، ز، ك]: (أني).
(٣) في [ط، هـ]: (ولو).
(٤) في [أ]: (خمر).
(٥) مجهول؛ لإبهام روايه عن ابن عمر.

حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حماد، قال: اخبرني مخبر، عن عبد الله بن عمر ، قال: " ما احب انني تركت الوتر ولا ان لي حمر النعم"
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند نہیں کہ مجھے سرخ اونٹ مل جائیں اور میں ان کی وجہ سے وتروں کو چھوڑ دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7040]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7040، ترقيم محمد عوامة 6933)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7040 in Urdu