🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. في الجنب كم يكفيه لغسله من الماء؟
جنبی کے لئے کتنا پانی کافی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 714 ترقیم الشثری: -- 714
٧١٤ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن: ان رجلا حدثهم قال: (دخلت على عائشة، فقلت: يا ام المؤمنين ما كان يقضي عن رسول الله ﷺ غسله؟ قال: ⦗١٤٣⦘ فدعت بإناء حزرته صاعا من صاعكم هذا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول.
حدثنا ابن علية ، عن يونس ، عن الحسن ان رجلا حدثهم، قال: دخلت على عائشة فقلت: يا ام المؤمنين ما كان يقضي عن رسول الله صلى الله عليه وسلم غسله؟ فقال:" فدعت بإناء حزرته صاعا من صاعكم هذا"
ایک شخص روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل کے لئے کتنا پانی استعمال فرماتے تھے؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ایک برتن دکھایا جو تقریبا ایک صاع کے برابر تھا، [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 714، ترقيم محمد عوامة 714)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 714 in Urdu