🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. في الجنب كم يكفيه لغسله من الماء؟
جنبی کے لئے کتنا پانی کافی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 716 ترقیم الشثری: -- 716
٧١٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن ابي خالد عن جابر بن زيد قال: سئل جابر عن غسل الجنابة؟ فقال: صاع. فقال: ما ارى يكفيني؟ فقال جابر: بلى (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، وانظر (٧١١).
حدثنا عبدة بن سليمان، عن ابن ابي خالد، عن جابر بن زيد، قال: سئل جابر عن غسل الجنابة فقال:" صاع" فقال: ما ارى يكفيني؟ فقال جابر:" بلى"
حضرت جابر سے غسل جنابت کے بارے میں پوچھا گیا کہ اس کے لئے کتنا پانی کافی ہے؟ فرمایا ایک صاع۔ پھر پوچھا گیا کہ میرے خیال میں اتنا کافی نہ ہوگا۔ فرمایا کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 716، ترقيم محمد عوامة 716)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 716 in Urdu