🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. من كان يقنت في الفجر ويراه
جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور اس کے قائل تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7073 ترقیم الشثری: -- 7182
٧١٨٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (فطر) (١) عن عطاء ان رسول الله ﷺ قنت في الفجر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قطر).
(٢) مرسل؛ عطاء تابعي.

حدثنا وكيع ، قال: حدثنا فطر ، عن عطاء :" ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قنت في الفجر"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7182، ترقيم محمد عوامة 7073)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7182 in Urdu