🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. من كان يقنت في الفجر ويراه
جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور اس کے قائل تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7074 ترقیم الشثری: -- 7183
٧١٨٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي ذئب عن شيخ لم يسمه ان ابا بكر قنت في الفجر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي.
حدثنا حدثنا وكيع، قال: حدثنا ابن ابي ذئب، عن شيخ لم يسمه , ان ابا بكر قنت في الفجر
حضرت ابوبکر نے فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7183، ترقيم محمد عوامة 7074)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7183 in Urdu