🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. من كان يقنت في الفجر ويراه
جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور اس کے قائل تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7077 ترقیم الشثری: -- 7186
٧١٨٦ - حدثنا هشيم عن عوف عن ابي رجاء (العطاردي) (١) قال: رايت ابن عباس يمد بضبعيه في قنوت صلاة الغداة (إذ) (٢) كان بالبصرة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ز، ك].
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (إذا).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا هشيم، عن عوف، عن ابي رجاء العطاردي، قال: رايت ابن عباس يمد بضبعيه في قنوت صلاة الغداة إذ كان بالبصرة"
حضرت ابو رجاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بصرہ کے قیام کے دوران فجر میں د عائے قنوت پڑھتے ہوئے ہاتھوں کو بہت زیادہ بلند کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7186]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7186، ترقيم محمد عوامة 7077)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7186 in Urdu