🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. من كان يقنت في الفجر ويراه
جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور اس کے قائل تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7078 ترقیم الشثری: -- 7187
٧١٨٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا ابو الاشهب جعفر بن (حيان) (١) وقرة بن خالد سمعاه من ابي رجاء العطاردي قال: صلى بنا ابن عباس الفجر بالبصرة فقنت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (حبان).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، قال: حدثنا ابو الاشهب جعفر بن حيان، وقرة بن خالد ؛ سمعاه من ابي رجاء العطاردي، قال: " صلى بنا ابن عباس الفجر بالبصرة، فقنت"
حضرت ابو رجاء عطاردی کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بصرہ میں فجر کی نماز پڑھائی اور اس میں دعائے قنوت پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7187، ترقيم محمد عوامة 7078)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7187 in Urdu