🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. من كان يقنت في الفجر ويراه
جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور اس کے قائل تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7079 ترقیم الشثری: -- 7188
٧١٨٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن عبد الملك بن ميسرة (الزراد) (١) عن زيد بن وهب قال: ربما قنت عمر في صلاة الفجر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) صحيح.

حدثنا وكيع، قال: حدثنا مسعر، عن عبد الملك بن ميسرة الزراد، عن زيد بن وهب، قال: ربما قنت عمر في صلاة الفجر"
حضرت زید بن وہب کہتے ہیں کہ حضرت عمر بعض اوقات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7188، ترقيم محمد عوامة 7079)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7188 in Urdu