🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. من كان يصف قدميه
جو حضرات نماز میں پاؤں کو سیدھا رکھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7149 ترقیم الشثری: -- 7259
٧٢٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن قريش بن (حيان) (٢) قال: رايت الحسن يصلي صافا بين قدميه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (خباب).
(٢) في [أ]: (حبان).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا زيد بن حباب، عن قريش بن حيان، قال:" رايت الحسن يصلي صافا بين قدميه"
حضرت قریش بن حیان کہتے ہیں کہ میں نے حضر ت حسن کو دیکھا کہ وہ پاؤں کو سیدھا رکھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7259، ترقيم محمد عوامة 7149)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7259 in Urdu