مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
155. من كان يصف قدميه
جو حضرات نماز میں پاؤں کو سیدھا رکھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 7150 ترقیم الشثری: -- 7260
٧٢٦٠ - حدثنا معن بن عيسى عن مختار بن سعد قال: رايت القاسم بن محمد يصف رجليه في الصلاة ولا يراوح بينهما.
حدثنا معن بن عيسى، عن مختار بن سعد، قال:" رايت القاسم بن محمد يصف رجليه في الصلاة، ولا يراوح بينهما"
حضرت مختار بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو دیکھا کہ وہ پاؤں کو سیدھا رکھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7260]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7260، ترقيم محمد عوامة 7150)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7260 in Urdu