🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. الرجل يدخل المسجد وقد سبق بالصلاة
اگر کوئی آدمی مسجد میں داخل ہو اور اس کی جماعت رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7151 ترقیم الشثری: -- 7261
٧٢٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن حصين عن سعيد بن جبير قال: من دخل المسجد وقد سبق بالصلاة قال: يبدا بالمكتوبة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن حصين، عن سعيد بن جبير، قال: " من دخل المسجد وقد سبق بالصلاة، قال: يبدا بالمكتوبة"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جو آدمی مسجد میں داخل ہو اور جماعت ہوچکی ہو تو وہ پہلے فرض نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7261]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7261، ترقيم محمد عوامة 7151)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7261 in Urdu