🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. في الإمام يصلي جالسا
اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کیا کریں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7212 ترقیم الشثری: -- 7324
٧٣٢٤ - حدثنا عبدة عن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: اشتكى رسول الله ﷺ فدخل ناس من اصحابه يعودونه فصلى رسول الله ﷺ جالسا فصلوا بصلاته قياما ⦗٢٤⦘ (فاشار) (١) إليهم ان اجلسوا فجلسوا فلما انصرف قال:"إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا ركع فاركعوا وإذا رفع فارفعوا وإذا صلى جالسا فصلوا جلوسا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (وأشار).
(٢) صحيح، أخرجه البخارى (٥٦٥٨)، ومسلم (٤١٢).

حدثنا عبدة ، عن هشام ، عن ابيه ، عن عائشة ، قالت: اشتكى رسول الله صلى الله عليه وسلم فدخل ناس من اصحابه يعودونه، فصلى رسول الله صلى الله عليه وسلم جالسا، فصلوا بصلاته قياما ؛ فاشار إليهم ان اجلسوا، فجلسوا، فلما انصرف، قال:" إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا ركع ؛ فاركعوا، وإذا رفع ؛ فارفعوا، وإذا صلى جالسا ؛ فصلوا جلوسا"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ بیمار ہوگئے تو آپ کے کچھ صحابہ آپ کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے۔ اتنے میں نماز کا وقت ہوگیا تو آپ نے انہیں بیٹھ کر نماز پڑھائی۔ وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اشارے سے کہا کہ بیٹھ کر نماز پڑھیں۔ چناچہ وہ بیٹھ گئے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز مکمل کرلی تو فرمایا امام اس لئے بنایا جاتا ہے تاکہ اس کی اقتداء کی جائے، جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو، جب وہ رکوع سے سر اٹھائے تو تم بھی رکوع سے سر اٹھاؤ اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7324، ترقيم محمد عوامة 7212)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7324 in Urdu