🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. في الإمام يصلي جالسا
اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کیا کریں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7218 ترقیم الشثری: -- 7330
٧٣٣٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد عن (عبد الله) (١) بن هبيرة ان اسيد بن حضير كان يؤم (قومه) (٢) بني عبد الاشهل وانه اشتكى فخرج إليهم بعد (شكواه) (٣) فقالوا له: تقدم قال: لا استطيع ان اصلي قالوا: لا يؤمنا احد غيرك ما دمت، فقال: اجلسوا فصلى بهم جلوسا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ب، ك] زيادة: (قومه).
(٣) في [أ، ك]: (شكوه).
(٤) منقطع؛ ابن هبيرة لا يروي عن أسيد بن خضير.

حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن يحيى بن سعيد، عن عبد الله بن هبيرة:" ان اسيد بن حضير كان يؤم قومه ؛ بني عبد الاشهل، وانه اشتكى فخرج إليهم بعد شكواه، فقالوا له: تقدم، قال: لا استطيع ان اصلي، قالوا: لا يؤمنا احد غيرك ما دمت، فقال: اجلسوا فصلى بهم جلوسا"
حضرت عبید اللہ بن ہبیرہ کہتے ہیں کہ حضرت اسید بن حضیر اپنی قوم بنو عبد الاشہل کی امامت کرایا کرتے تھے۔ وہ ایک مرتبہ بیمار ہوگئے اور اپنی بیماری کے بعد جب آئے تو لوگوں نے ان سے کہا کہ آپ آگے بڑھ کر نماز پڑھائیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نماز پڑھانے کی طاقت نہیں رکھتا۔ لوگوں نے کہا کہ جب تک آپ ہیں ہمیں آپ کے علاوہ کوئی نماز نہیں پڑھائے گا۔ حضرت اسید نے ان سے کہا کہ پھر تم سب بیٹھ جاؤ اور انہوں نے انہیں بیٹھ کر نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7330، ترقيم محمد عوامة 7218)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7330 in Urdu