🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. في الإمام يصلي جالسا
اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کیا کریں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7219 ترقیم الشثری: -- 7331
٧٣٣١ - حدثنا خالد بن مخلد عن سليمان بن بلال عن جعفر بن محمد قال: سمعت القاسم بن محمد يقول قال: معاوية: قال رسول الله ﷺ:"إذا صلى (الإمام) (١) جالسا فصلوا جلوسا"، قال: فعجب الناس من صدق معاوية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الأمير).
(٢) حسن؛ خالد صدوق، وأخرجه الطبراني ١٩/ (٧٦٤)، وابن عساكر في تاريخ دمشق ٥٩/ ١٦٥.

حدثنا خالد بن مخلد ، عن سليمان بن بلال ، عن جعفر بن محمد ، قال: سمعت القاسم بن محمد يقول: قال معاوية : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا صلى الإمام جالسا ؛ فصلوا جلوسا"، قال: فعجب الناس من صدق معاوية!
حضرت قاسم بن محمد کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔ لوگوں کو حضرت معاویہ کی اس بات پر تعجب ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7331، ترقيم محمد عوامة 7219)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7331 in Urdu