🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. في الإمام يصلي جالسا
اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کیا کریں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7220 ترقیم الشثری: -- 7332
٧٣٣٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل عن قيس بن ابي حازم عن قيس بن قهد قال: فين لنا إمام فمرض فصلينا بصلاته قعودا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا وكيع، قال: حدثنا إسماعيل، عن قيس بن ابي حازم، عن قيس بن قهد، قال:" كان لنا إمام، فمرض فصلينا بصلاته قعودا"
حضرت قیس بن قہد فرماتے ہیں کہ ہمارے ایک امام بیمار ہوگئے تو ہم نے بیٹھ کر ان کی اقتداء میں نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7332، ترقيم محمد عوامة 7220)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7332 in Urdu