🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. من قال ائتم بالإمام
جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کی اقتداء کرو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7235 ترقیم الشثری: -- 7347
٧٣٤٧ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا ابن ابي عروبة قال: حدثنا قتادة عن يونس ابن جبير عن حطان بن عبد الله قال: صلى بنا ابو موسى فلما انفتل قال: إن نبي الله ﷺ خطبنا فبين لنا سنتنا وعلمنا صلاتنا فقال: [إذا كبر الإمام فكبروا وإذا ركع (١) فاركعوا فإن الإمام يركع قبلكم (ويرفع قبلكم) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ] زيادة: (الإمام).
(٢) سقط من [أ]: (ما بين القوسين).
(٣) صحيح، أخرجه مسلم، (٤٠٤)، وأحمد (١٩٥٩٥).

حدثنا ابو اسامة ، قال: حدثنا ابن ابي عروبة ، قال: حدثنا قتادة ، عن يونس بن جبير ، عن حطان بن عبد الله ، قال: صلى بنا ابو موسى فلما انفتل، قال:" إن نبي الله صلى الله عليه وسلم خطبنا فبين لنا سنتنا، وعلمنا صلاتنا، فقال: إذا كبر الإمام ؛ فكبروا، وإذا ركع ؛ فاركعوا، فإن الإمام يركع قبلكم، ويرفع قبلكم"
حضرت حطان بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے ہمیں نماز پڑھائی، جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا اور اس میں ہمارے لئے دین کو بیان فرمایا اور ہمیں نماز سکھائی، آپ نے اس میں فرمایا کہ جب امام تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو، جب امام رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو۔ کیونکہ امام تم سے پہلے رکوع کرتا ہے اور تم سے پہلے سر اٹھاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7347، ترقيم محمد عوامة 7235)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7347 in Urdu