🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. في الرجل يصلي الصبح ثم (يستبين) له أنه صلى بليل
اگر کوئی آدمی فجر کی نماز پڑھ کر فارغ ہو اور پھر اسے معلوم ہو کہ ابھی فجر طلوع نہیں ہوئی تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7279 ترقیم الشثری: -- 7391
٧٣٩١ - حدثنا ابن علية عن ايوب (عن) (١) نافع (ان) (٢) ابن عمر اعاد صلاة الصبح (بجمع) (٣) في يوم ثلاث مرات (صلى) (٤) فإذا هو قد صلى بليل ثم اعادها فإذا هو قد صلى بليل ثم اعادها الثالثة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أن).
(٢) في [هـ]: (عن).
(٣) في [ط]: (يجمع).
(٤) في [أ، ب] زيادة: (صلى)، وفي [ك] زيادة: (صل).
(٥) صحيح.

حدثنا حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن نافع، ان ابن عمر : " اعاد صلاة الصبح بجمع في يوم ثلاث مرات ؛ صلى، فإذا هو قد صلى بليل، ثم اعادها فإذا هو قد صلى بليل، ثم اعادها الثالثة"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک دن میں فجر کی نماز تین مرتبہ دہرائی۔ وہ نماز سے فارغ ہوئے تو معلوم ہوا کہ انہوں نے طلوع فجر سے پہلے نماز پڑھ لی ہے۔ لہٰذا نماز کا اعادہ کیا۔ پھر نماز پڑھی اور فارغ ہوئے تو معلوم ہوا کہ ابھی بھی فجر طلوع نہیں ہوئی تھی، چناچہ انہوں نے تیسری مرتبہ نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7391، ترقيم محمد عوامة 7279)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7391 in Urdu