مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
169. في الرجل يصلي الصبح ثم (يستبين) له أنه صلى بليل
اگر کوئی آدمی فجر کی نماز پڑھ کر فارغ ہو اور پھر اسے معلوم ہو کہ ابھی فجر طلوع نہیں ہوئی تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 7280 ترقیم الشثری: -- 7392
٧٣٩٢ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا منصور عن الحسن قال: شكوا في طلوع الفجر في عهد ابن عباس (قال) (١) : فامر مؤذنه فاقام الصلاة ثم تقدم فصلى بهم ⦗٤٣⦘ (واستفتح) (٢) البقرة حتى ختمها ثم ركع ثم سجد ثم قام فاستفتح آل عمران حتى ختمها ثم ركع ثم (و) (٣) سجد قال: واضاء لهم الصبح (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (فقال).
(٢) في [ب]: استفتح
(٣) في [هـ]: (ثم).
(٤) صحيح.
حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا منصور، عن الحسن، قال: " شكوا في طلوع الفجر في عهد ابن عباس، قال: فامر مؤذنه فاقام الصلاة، ثم تقدم، فصلى بهم واستفتح البقرة حتى ختمها، ثم ركع، ثم سجد، ثم قام، فاستفتح آل عمران حتى ختمها، ثم ركع وسجد، قال: واضاء لهم الصبح"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس کے زمانے میں لوگوں کو طلوع فجر کے بارے میں شک ہوا۔ انہوں نے اپنے مؤذن کو حکم دیا اس نے دوبارہ اقامت کہی اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے آگے بڑھ کر نماز پڑھائی۔ انہوں نے پوری سورة البقرۃ پڑھی، پھر رکوع کیا پھر سجدہ کای پھر دوسری رکعت میں کھڑے ہوئے اور پوری سورة آل عمران پڑھی۔ پھر رکوع کیا اور پھر سجدہ کیا۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو روشنی ہوچکی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7392، ترقيم محمد عوامة 7280)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7392 in Urdu