🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. من قال: التسبيح للرجال والتصفيق للنساء
اگر امام بھول جائے تو مرد تسبیح کہیں گے اور عورتیں تالی بجائیں گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7339 ترقیم الشثری: -- 7455
٧٤٥٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن يزيد بن ابي (زياد) (١) قال: دخلت على سالم ابن ابي الجعد وهو يصلي فقال: سبحان الله، فلما انصرف قال: إن التسبيح للرجال والتصفيق للنساء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هكذا في النسخ وفي مسند الإمام أحمد (٧٨٩٣) أنه يزيد بن كيسان.
حدثنا يحيى بن سعيد، عن يزيد بن زياد، قال: دخلت على سالم بن ابي الجعد وهو يصلي، فقال: سبحان الله، فلما انصرف، قال:" إن التسبيح للرجال، والتصفيق للنساء"
حضرت یزید بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم بن ابی جعد سے ملاقات کے لئے حاضر ہوا، وہ نماز پڑھ رہے تھے، انہوں نے سبحان اللہ کہا۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ مرد تسبیح کہیں گے اور عورتیں تالی بجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7455]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7455، ترقيم محمد عوامة 7339)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7455 in Urdu