مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
177. من قال: التسبيح للرجال والتصفيق للنساء
اگر امام بھول جائے تو مرد تسبیح کہیں گے اور عورتیں تالی بجائیں گی
ترقیم عوامۃ: 7342 ترقیم الشثری: -- 7458
٧٤٥٨ - حدثنا وكيع عن جعفر بن برقان عن عمرو بن دينار قال: مررت بابن عمر وهو يصلي فانتهرني بتسبيحة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن جعفر بن برقان، عن عمرو بن دينار، قال: " مررت بابن عمر وهو يصلي، فانتهرني بتسبيحة"
حضرت عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس سے گذرا وہ نماز پڑھ رہے تھے انہوں نے تسبیح کہہ کر مجھے ڈانٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7458، ترقيم محمد عوامة 7342)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7458 in Urdu