مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
189. من رخص في الركعتين بعد العصر
جن حضرات نے عصر کے بعد دورکعت پڑھنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 7427 ترقیم الشثری: -- 7547
٧٥٤٧ - حدثنا عفان قال: نا ابو عوانة قال: (ثنا) (١) إبراهيم (بن) (٢) محمد بن المنتشر عن ابيه انه كان يصلي بعد العصر ركعتين فقيل له فقال: لو لم اصلهما إلا اني رايت مسروقا يصليهما لكان ثقة ولكني سالت عائشة فقالت: كان رسول الله ﷺ لا يدع ركعتين قبل الفجر وركعتين بعد العصر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (نا).
(٢) في [أ]: (عن).
(٣) صحيح؛ وبنحوه أخرجه البخاري (٥٩٠)، ومسلم (٨٣٥).
حدثنا عفان ، قال: نا ابو عوانة ، قال: ثنا إبراهيم بن محمد بن المنتشر ، عن ابيه :" انه كان يصلي بعد العصر ركعتين فقيل له؟، فقال: لو لم اصلهما إلا اني رايت مسروقا يصليهما لكان ثقة، ولكني سالت عائشة ، فقالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يدع ركعتين قبل الفجر، وركعتين بعد العصر"
حضرت ابراہیم بن محمد بن منتشر فرماتے ہیں کہ ان کے والد عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔ ان سے اس پر اعتراض کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں یہ دو رکعتیں نہ پڑھتاتو اچھا ہوتا لیکن میں نے حضرت مسروق کو یہ دو رکعتیں پڑھتے دیکھا۔ پھر میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر سے پہلے اور عصر کے بعد کی دو رکعتیں کبھی نہ چھوڑتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7547، ترقيم محمد عوامة 7427)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7547 in Urdu