🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
189. من رخص في الركعتين بعد العصر
جن حضرات نے عصر کے بعد دورکعت پڑھنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7429 ترقیم الشثری: -- 7549
٧٥٤٩ - حدثنا عفان قال: نا حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن ابيه ان الزبير وعبد الله ابن الزبير كانا يصليان بعد العصر ركعتين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا عفان، قال: نا حماد بن سلمة، عن هشام بن عروة، عن ابيه:" ان الزبير ، وعبد الله بن الزبير كانا يصليان بعد العصر ركعتين"
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر اور حضرت عبد اللہ بن زبیر عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7549، ترقيم محمد عوامة 7429)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7549 in Urdu