مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
200. في تخليق المساجد
مسجدوں میں زعفران سے بنی خوشبو لگانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 7520 ترقیم الشثری: -- 7642
٧٦٤٢ - حدثنا ابو اسامة عن المجالد عن الشعبي ان النبي ﷺ راى في قبلة المسجد نخامة، فقام إليها فحكها بيده ثم دعا بخلوق، فقال عامر: هو سنة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ مجالد ضعيف.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد کے قبلہ کی جانب تھوک گری ہوئی دیکھی تو اسے اپنے ہاتھ سے کھرچ دیا اور زعفران میں ملی ہوئی خوشبو منگوا کر لگائی۔ حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مسجدوں میں زعفران سے بنی خوشبولگانا سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7642، ترقيم محمد عوامة 7520)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7642 in Urdu