مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
201. من كره أن يبزق تجاه المسجد
جن حضرات کے نزدیک مسجد میں بلغم ڈالنا یا تھوکنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 7529 ترقیم الشثری: -- 7651
٧٦٥١ - حدثنا حفص عن حميد عن انس ان رسول الله ﷺ ابصر نخامة في المسجد فمسحها، ثم قال:"إذا بزق احدكم فلا يبزق في القبلة ولا عن يمينه ولكن ليبزق عن يساره او تحت قدمه او (ليصنع) (١) او (ليقل) (٢) هكذا" (٣) ، ثم بزق في طرف ثوبه، ثم رده عليه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ليضع).
(٢) في [هـ]: (فليتفل).
(٣) في [هـ]: زيادة (حدثنا).
(٤) صحيح، أخرجه البخاري (٢٤١)، ومسلم (٥٤٨).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں تھوک پڑی دیکھی تو اسے صاف کردیا اور فرمایا کہ جب تم میں سے کسی نے تھوکنا ہو تو قبلے کی طرف اور دائیں جانب نہ تھوکے۔ بلکہ اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکے یا اپنی بائیں جانب تھوکے۔ اگر جلدی ہو تو یوں کرلے۔ یہ فرما کر آپ نے اپنے کپڑے میں تھوکا اور اسے مل دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7651، ترقيم محمد عوامة 7529)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7651 in Urdu