🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
201. من كره أن يبزق تجاه المسجد
جن حضرات کے نزدیک مسجد میں بلغم ڈالنا یا تھوکنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7528 ترقیم الشثری: -- 7650
٧٦٥٠ - حدثنا ابن علية عن القاسم بن مهران عن ابي رافع عن ابي هريرة ان رسول الله ﷺ راى نخامة في قبلة المسجد، فاقبل على الناس بوجهه فقال:"ما بال احدكم يقوم مستقبل ربه فيتنخع (امامه؛ ايحب احدكم ان يستقبل، ⦗٩٧⦘ فيتنخع) (١) في وجهه (٢) ، إذا (تنخع) (٣) احدكم (فليتنخع) (٤) عن يساره او تحت (قدمه) (٥) ، فإن لم يجد (فليقل) (٦) هكذا في ثوبه"، ثم ارانا إسماعيل انه يبزق في ثوبه ثم يدلكه (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (حدثنا).
(٣) في [أ، ب، ك]: (انتخع).
(٤) في [أ]: (فينتخع).
(٥) في [هـ]: (قدميه).
(٦) في [أ، ب، ك]: (فليقل).
(٧) صحيح، أخرجه البخاري (٤١٦)، ومسلم (٥٥٠).

حدثنا ابن علية ، عن القاسم بن مهران ، عن ابي رافع ، عن ابي هريرة :" ان رسول الله صلى الله عليه وسلم راى نخامة في قبلة المسجد فاقبل على الناس بوجهه، فقال: ما بال احدكم يقوم مستقبل ربه فيتنخع امامه. ايحب احدكم ان يستقبل في وجهه؟ إذا تنخع احدكم ؛ فليتنخع عن يساره، او تحت قدميه، فإن لم يجد فليقل هكذا في ثوبه". ثم ارانا إسماعيل انه يبزق في ثوبه، ثم يدلكه
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں قبلہ کی جانب تھوک دیکھی تو لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا کہ ان لوگوں کو کیا ہوا جو اپنے رب کی طرف منہ کر کے کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے سامنے تھوکتے ہیں؟! کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرتا ہے کہ کوئی اس کی جانب منہ کرکے تھوکے؟ اگر کسی کو تھوکنا ہی ہے تو اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکے یا اپنی بائیں جانب تھوکے۔ اگر جلدی ہو تو اپنے کپڑے میں تھو ک لے۔ یہ فرما کر راوی اسماعیل نے اپنے کپڑے میں تھوک کر اسے مل کر دکھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7650، ترقيم محمد عوامة 7528)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7650 in Urdu