مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
211. في الصلاة في بيت المقدس ومسجد الكوفة
بیت المقدس اور کوفہ کی مسجد میں نماز کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 7618 ترقیم الشثری: -- 7744
٧٧٤٤ - حدثنا إسحاق بن منصور ثنا إسرائيل عن إبراهيم بن مهاجر عن إبراهيم عن الاسود قال: لقيني كعب ببيت المقدس فقال: من اين؟، فقلت: من مسجد الكوفة فقال: لان اكون جئت من حيث جئت احب إلي من ان اتصدق بالف دينار اضع كل دينار منها في يد مسكين، ثم حلف انه اوسط الارض كقعر (الطست) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (الطشت).
حدثنا حدثنا إسحاق بن منصور، ثنا إسرائيل، عن إبراهيم بن مهاجر، عن إبراهيم، عن الاسود، قال: " لقيني كعب ببيت المقدس، فقال: من اين؟ فقلت من مسجد الكوفة، فقال: لان اكون جئت من حيث جئت احب إلي من ان اتصدق بالف دينار اضع كل دينار منها في يد مسكين، ثم حلف انه اوسط الارض كقعر الطست"
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت کعب مجھے بیت المقدس میں ملے، انہوں نے مجھ سے کہا کہ آپ کہاں سے آئے؟ میں نے کہا کوفہ کی مسجد سے۔ انہوں نے فرمایا کہ جہاں سے تم آئے میرے لئے وہاں ہونا ایک ہزار دینار جن میں سے ہر دینار کو میں ایک مسکین کے ہاتھ پر رکھوں، صدقہ کرنے سے زیادہ محبوب ہے۔ پھر انہوں نے قسم کھا کر فرمایا کہ وہ جگہ طشت کے مرکز کی طرح زمین کے درمیان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7744، ترقيم محمد عوامة 7618)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7744 in Urdu