🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
217. في الأمير يؤخر الصلاة عن الوقت
اگر کوئی امیر نماز کو وقت سے مؤخر کرے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7676 ترقیم الشثری: -- 7803
٧٨٠٣ - حدثنا محمد بن فضيل عن الاعمش عن مسلم قال: كنت اجلس مع مسروق وابي عبيدة في المسجد في زمن زياد فإذا دخل وقت الظهر قاما فصليا ثم يجلسان حتى إذا اذن (١) المؤذن وخرج الإمام قاما فصليا ويفعلانه في العصر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في (أ) زيادة: (في المسجد).
حدثنا محمد بن فضيل، عن الاعمش، عن مسلم، قال:" كنت اجلس مع مسروق، وابي عبيدة في المسجد في زمن زياد، فإذا دخل وقت الظهر ؛ قاما فصليا، ثم يجلسان حتى إذا اذن المؤذن وخرج الإمام ؛ قاما فصليا، ويفعلانه في العصر"
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ میں زیاد کے زمانے میں حضرت مسروق اور حضرت ابو عبیدہ کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔ جب ظہر کا وقت داخل ہوا تو ان دونوں نے ظہر کی نماز پڑھی، پھر بیٹھ گئے اور جب مؤذن نے اذان دی تو انہوں نے امام کے ساتھ بھی نماز پڑھی اور وہ دونوں عصر کی نماز میں بھی یونہی کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7803، ترقيم محمد عوامة 7676)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7803 in Urdu