مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
217. في الأمير يؤخر الصلاة عن الوقت
اگر کوئی امیر نماز کو وقت سے مؤخر کرے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 7682 ترقیم الشثری: -- 7809
٧٨٠٩ - حدثنا ابو معاوية عن محمد بن ابي إسماعيل قال: رايت عطاء وسعيد ابن جبير، واخر الوليد الصلاة فاومآ في وقت الصلاة ثم قعدا حتى صليا معه تلك الصلاة، رايتهما فعلا ذلك مرارا.
حدثنا ابو معاوية، عن محمد بن ابي إسماعيل، قال: " رايت عطاء وسعيد بن جبير، واخر الوليد الصلاة، فاوما في وقت الصلاة، ثم قعدا حتى صليا معه تلك الصلاة رايتهما فعلا ذلك مرارا"
حضرت محمد بن ابی اسماعیل فرماتے ہیں کہ جب ولید نے نماز میں تاخیر کی تو حضرت عطاء اور حضرت سعید بن جبیر نے نماز کے وقت میں اشارے سے نماز پڑھ لی، پھر وہ دونوں بیٹھے رہے اور انہوں نے ولید کے ساتھ نماز پڑھی۔ انہیں میں نے کئی مرتبہ ایسے کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7809، ترقيم محمد عوامة 7682)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7809 in Urdu