مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
233. في القوم يصلون تطوعا في ناحية
جو حضرات نفل نماز مسجد کے ایک کونے میں پڑھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 7806 ترقیم الشثری: -- 7935
٧٩٣٥ - حدثنا ابن علية عن ايوب قال: رايت عبد الله بن ابي مليكة يصلي بالناس في رمضان خلف المقام بمن صلى خلفه والناس بعد في سائر المسجد من بين طائف بالبيت ومصل.
حدثنا ابن علية، عن ايوب، قال:" رايت عبد الله بن ابي مليكة يصلي بالناس في رمضان خلف المقام بمن صلى خلفه، والناس بعد في سائر المسجد من بين طائف بالبيت ومصل"
حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی ملیکہ کو دیکھا کہ وہ مقام ابراہیم کے پیچھے لوگوں کو تراویح کی نماز پڑھا رہے تھے جبکہ لوگ پوری مسجد میں کوئی طواف کررہا تھا اور کوئی نماز پڑھ رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7935، ترقيم محمد عوامة 7806)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7935 in Urdu