🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
233. في القوم يصلون تطوعا في ناحية
جو حضرات نفل نماز مسجد کے ایک کونے میں پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7807 ترقیم الشثری: -- 7936
٧٩٣٦ - حدثنا ابو داود عن شعبة عن اشعث (بن) (١) ابي الشعثاء، قال: شهدت مكة في زمان ابن الزبير في رمضان والإمام يصلي بقوم على حدة (وناس) (٢) يصلون في نواحي المسجد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن).
(٢) في [هـ]: (الناس).

حدثنا ابو داود، عن شعبة، عن اشعث بن ابي الشعثاء، قال: " شهدت مكة في زمان ابن الزبير في رمضان والإمام يصلي بقوم على حدة، وناس يصلون في نواحي المسجد"
حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر کے زمانے میں دیکھا کہ امام لوگوں کو تراویح پڑھا رہا ہوتا تھا اور لوگ مسجد کے گوشوں میں اپنی نماز پڑھ رہے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7936، ترقيم محمد عوامة 7807)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7936 in Urdu