مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
252. من رخص في ذلك
جن حضرات نے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 7923 ترقیم الشثری: -- 8053
٨٠٥٣ - حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن الاغر بن يحيى قال: رايت الحسن يوضع الحصى موضع سجوده وهو في الصلاة.
حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، عن الاغر بن يحيى، قال:" رايت الحسن يوضع الحصى موضع سجوده، وهو في الصلاة"
حضرت اغر بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ انہوں نے نماز میں سجدے کی جگہ سے کنکریوں کو ہٹایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8053، ترقيم محمد عوامة 7923)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8053 in Urdu