مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
253. من كره إخراج العصى من المسجد
جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے
ترقیم عوامۃ: 7924 ترقیم الشثری: -- 8054
٨٠٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع قال: ثنا عمران بن زائدة بن نشيط عن (نفيع) (١) ابي داود قال: خرجت مع ابن عباس من المسجد فخلعت خفي فسمع وقع حصاة فقال ابن عباس: ردها وإلا خاصمتك يوم القيامة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (نقيع).
(٢) ضعيف جدًّا؛ نفيع متروك.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، قال: ثنا عمران بن زائدة بن نشيط، عن نفيع ابي داود، قال: " خرجت مع ابن عباس من المسجد، فخلعت خفي، فسمع وقع حصاة، فقال ابن عباس: ردها وإلا خاصمتك يوم القيامة!"
حضرت نفیع ابی داود کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ مسجد سے نکلا، میں نے اپنے موزے اتارے تو انہوں نے کنکری باہر گرنے کی آواز سنی، اس پر انہوں نے فرمایا کہ اس کنکری کو واپس رکھ دو ورنہ یہ قیامت کے دن تم سے جھگڑا کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8054، ترقيم محمد عوامة 7924)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8054 in Urdu