مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
253. من كره إخراج العصى من المسجد
جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے
ترقیم عوامۃ: 7926 ترقیم الشثری: -- 8056
٨٠٥٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن مغول عن زبيد بن الحارث عن مجاهد قال: (حدثت) (١) ليس بمحدث: إذا اخرجت الحصى من المسجد صاحت او سبحت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حدثت حديثًا)، وفي [س]: (حديث).
حدثنا وكيع، قال: ثنا مالك بن مغول، عن زبيد بن الحارث، عن مجاهد، قال: حدثت ليس بمحدث " إذا اخرجت الحصى من المسجد ؛ صاحت او سبحت"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک حدیث ہے اور وہ نئی نہیں ہے کہ اگر کسی کنکری کو مسجد سے نکالا جائے تو چیختی ہے یا تسبیح پڑھتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8056، ترقيم محمد عوامة 7926)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8056 in Urdu