🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
253. من كره إخراج العصى من المسجد
جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7927 ترقیم الشثری: -- 8057
٨٠٥٧ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا عن الحصى يخرج بهن من المسجد قال: انبذ بهن.
حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت حمادا عن الحصى يخرج بهن من المسجد، قال: انبذ بهن" ,
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کسی کنکری کو مسجد سے نکالا جائے تو یہ کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے واپس ڈال دو۔ میں نے حضرت حکم سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تک انہیں واپس نہ ڈالا جائے وہ چیختی ہیں، میں نے سنا ہے کہ ان کی چیخ کی آواز ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8057، ترقيم محمد عوامة 7927)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8057 in Urdu