مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
253. من كره إخراج العصى من المسجد
جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے
ترقیم عوامۃ: 7930 ترقیم الشثری: -- 8061
٨٠٦١ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن مثنى بن سعيد عن قتادة عن (سليمان) (١) بن يسار قال: الحصاة إذا اخرجت من المسجد تصيح حتى ترد إلى موضعها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ك]: (سلمان).
حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن مثنى بن سعيد، عن قتادة، عن سليمان بن يسار، قال: " الحصاة إذا اخرجت من المسجد تصيح حتى ترد إلى موضعها"
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ کسی کنکری کو جب مسجد سے نکالا جاتا ہے تو وہ اس تک چلاتی رہتی ہے جب تک اسے واپس نہ رکھ دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8061، ترقيم محمد عوامة 7930)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8061 in Urdu