مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
253. من كره إخراج العصى من المسجد
جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے
ترقیم عوامۃ: 7931 ترقیم الشثری: -- 8062
٨٠٦٢ - حدثنا اسباط عن ليث عن مجاهد قال: الحصاة تصيح إذا اخرجت من المسجد.
حدثنا اسباط، عن ليث، عن مجاهد، قال: " الحصاة تصيح إذا اخرجت من المسجد"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کنکری کو جب مسجد سے نکالا جاتا ہے تو وہ چیختی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8062، ترقيم محمد عوامة 7931)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8062 in Urdu