مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. من رخص في الصلاة في النعلين
جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 7948 ترقیم الشثری: -- 8079
٨٠٧٩ - حدثنا حفص عن ابن جريج قال: سالت عطاء (ايصلي) (١) الرجل في نعليه؟ فقال: نعم، قد صلى رسول الله ﷺ في نعليه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يصلي).
(٢) مرسل؛ عطاء تابعي.
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنی جوتیوں میں نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی جوتیوں میں نماز ادا فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8079، ترقيم محمد عوامة 7948)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8079 in Urdu