مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. من رخص في الصلاة في النعلين
جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 7952 ترقیم الشثری: -- 8083
٨٠٨٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: خلع رسول الله ﷺ نعليه وهو في الصلاة فخلع الناس نعالهم ثم لبسهما فلم ير نازعهما بعد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں اپنے جوتے اتارے تو لوگوں نے بھی اپنے جوتے اتار لئے، پھر آپ نے انہیں پہن لیا، پھر اس کے بعد انہیں اتارتے ہوئے نہیں دیکھا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8083، ترقيم محمد عوامة 7952)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8083 in Urdu