مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. من رخص في الصلاة في النعلين
جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 7954 ترقیم الشثری: -- 8085
٨٠٨٥ - حدثنا (عبدة) (١) وابو خالد عن عثمان بن حكيم قال، رايت ابا جعفر وعلي بن حسين يصليان في نعالهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبيدة).
حدثنا عبدة، وابو خالد، عن عثمان بن حكيم، قال:" رايت ابا جعفر، وعلي بن حسين يصليان في نعالهما"
حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین جوتے پہن کر نماز ادا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8085، ترقيم محمد عوامة 7954)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8085 in Urdu