مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
259. الصلاة والعشاء يحضران بأيهما يبدأ
اگر نماز اور کھانا ایک ہی وقت میں آجا ئیں تو کس سے ابتداء کرے؟
ترقیم عوامۃ: 8007 ترقیم الشثری: -- 8138
٨١٣٨ - حدثنا مروان بن معاوية عن (قنان) (١) بن عبد الله (النهمي) (٢) عن اشياخ لهم قال: كنا عند علي وحضر الفطر في رمضان فقال لنا علي: افطروا فإنه احسن لصلاتكم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص]: (قتادة).
(٢) في [ز، ص]: (التيمي).
(٣) مجهول.
حدثنا حدثنا مروان بن معاوية، عن قنان بن عبد الله النهمي، عن اشياخ لهم، قال: كنا عند علي وحضر الفطر في رمضان، فقال لنا علي:" افطروا ؛ فإنه احسن لصلاتكم"
حضرت فنان بن عبد اللہ نہمی اپنے بزرگوں سے نقل کرتے ہیں انہوں نے بتایا کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس تھے کہ رمضان میں افطاری کا وقت ہوگیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہم سے فرمایا کہ پہلے افطاری کرلو کیونکہ یہ تمہاری نماز کے لئے اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8138، ترقيم محمد عوامة 8007)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8138 in Urdu