مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
261. من رخص في مدافعته
جو حضرات پیشاب کی حاجت کے وقت نماز کی اجازت دیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 8029 ترقیم الشثری: -- 8160
٨١٦٠ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: ذكرت ذلك لمحمد فقال: كانوا يرون انه (ما) (١) (وجد بدا) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ماءً).
(٢) في [أ]: (وصديدًا).
حدثنا ابن علية، عن ابن عون، قال:" ذكرت ذلك لمحمد؟، فقال:" كانوا يرون انه ما وجد بدا"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت محمد سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسلاف جب تک ممکن ہوتا اس حالت میں نماز کی اجازت دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8160، ترقيم محمد عوامة 8029)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8160 in Urdu