مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
261. من رخص في مدافعته
جو حضرات پیشاب کی حاجت کے وقت نماز کی اجازت دیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 8030 ترقیم الشثری: -- 8161
٨١٦١ - حدثنا ابو معاوية عن واصل عن عطاء قال: قلت له اجد العصر من البول فتحضر الصلاة فاصلي وانا اجده؟ قال: نعم، إن كنت ترى انك تحبسه حتى تصلي.
حدثنا ابو معاوية، عن واصل، عن عطاء، قال: قلت له: اجد العصر من البول، فتحضر الصلاة فاصلي وانا اجده، قال: نعم إن كنت ترى انك تحبسه حتى تصلي"
حضرت واصل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر میں پیشاب کی حاجت پاؤں اور نماز کا وقت ہوجائے تو کیا اس حال میں، میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں، اگر تمہیں امید ہو کہ نماز پڑھنے تک اسے روک سکو گے تو اس حال میں نماز پڑھ سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8161، ترقيم محمد عوامة 8030)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8161 in Urdu