🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
264. ما ذكروا في آمين ومن كان يقولها
جو حضرات سورۃ الفاتحہ کی آمین کہا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8060 ترقیم الشثری: -- 8191
٨١٩١ - حدثنا عمر بن ايوب عن جعفر بن برقان عن ابي حمزة مولى المهلب انه صلى إلى جنب سعيد بن جبير فلما قال: ﴿غير المغضوب عليهم ولا الضالين﴾ قال: آمين، او شيئا هذا معناه.
حدثنا عمر بن ايوب، عن جعفر بن برقان، عن ابي حمزة مولى المهلب , انه صلى إلى جنب سعيد بن جبير فلما، قال: غير المغضوب عليهم ولا الضالين سورة الفاتحة آية 7، قال:" آمين، او شيئا هذا معناه"
حضرت جعفربن برقان کہتے ہیں کہ ابو حمزہ مولی مہلب نے حضرت سعید بن جبیر کے پیچھے نماز پڑھی، جب انہوں نے { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } کہا تو انہوں نے آمین یا اس جیسا کوئی لفظ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8191، ترقيم محمد عوامة 8060)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8191 in Urdu